امریکہ نے اپنے جنگی بیڑے خلیج فارس میں اتارے ہیں
ایران پر حملے کیلئے مکمل طیارے کرلی ہے
خوفیہ رپوٹ کے مطابق 2 جنگی بھری بیڑے خلیج فارس میں پونچھ چوکے ہیں
اور دوسری طرف ایران نے کہا ہے اگر امریکہ کوئی جہا ریت کریگا تو امریکہ کو صفہ ہستی سے مٹا دینگے اور ساتھ میں اسرائیل کو بھی
تہران کا مزید کہنا ہے کے اس جنگ میں اسرائیل امریکہ کا رائٹ ہینڈ ہے
لیکن امریکہ کو دس بار سوچنا ہوگا کے وہ کس کے ساتھ پنجہ آزما رہا ہے
اس سے پہلے امریکہ کو افغانستان میں طالبانوں کے ہاتھوں موو کی کہانی پڑھی ہے
پہلے امریکہ نے ایران پر اقتصادی پابندی ایدہ کی اب امریکہ کا سر پے جنگی جنون سوار ہے
اشااللہ یہاں پر بھی امریکہ کو موو کی کہانی پڑیگی
ایران نے اپنے عسکری قوت کو ہائی الرڈ کردیا ہے
کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے
ایران نے بھی اپنی مکمل تیاری کر رکھی ہے
بقلم( ولی اختر
